قربانی کے جانوروں کیساتھ سیلفیاں۔۔۔رقص۔۔ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحیٰ مسلمانوں کا اہم اہم تہوار ہے جس کو دنیا بھر میں موجود اُمت مسلمہ حضرت ابراہیمؑ کی سُنت کو پورا کرنے کے لیے مناتے ہیں۔لیکن آج کل سوشل میڈیا پر مویشی منڈی میں بنائی گئیں کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ان ویڈیوز میں واضح طور پردیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ… Continue 23reading قربانی کے جانوروں کیساتھ سیلفیاں۔۔۔رقص۔۔ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا











































