جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’ عید قرباں پر یہ کام نہ کریں‘‘ پاک فضائیہ کی عوام سے بڑی اپیل

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)پاک فضائیہ نے کراچی کے عوام سے عید قرباں پر آلائشیں سڑکوں پر نہ پھینکنے کی اپیل کر دی ہے۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں گندگی پر منڈلاتے

پرندے طیاروں کے لیے بڑا خطرہ بنتے ہیں۔سیفٹی آفیسر کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ کچرا بلدیہ ٹاؤن اور سائٹ کے علاقوں میں ہوتا ہے جو بڑے نقصان کی وجہ بن سکتا ہے۔ پرندوں کے ٹکرانے سے طیارے گرنے کا بھی خدشہ رہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…