این اے 120 الیکشن ،پاک فوج کی درخواست منظور،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات حلقہ این اے 120 لاہور میں فوج کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حلقہ کے تمام پولنگ سٹیشنز اور پرنٹنگ پریس لاہور میں سی سی ٹی وی کیمرے فوری طور پر نصب کرانے کے انتظامات کریں۔ تفصیلات کے… Continue 23reading این اے 120 الیکشن ،پاک فوج کی درخواست منظور،بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































