عمران خان کی ایک اور بڑی کامیابی،اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شامل
اسلام آباد (این این آئی) جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی اکبر خان 8 اکتوبر کو بونیر میں ہونے والے جلسے میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ شیر اکبر خان 2013 میں این اے 28 بونیر سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ رکن قومی اسمبلی شیر… Continue 23reading عمران خان کی ایک اور بڑی کامیابی،اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شامل











































