دہشت گرد ریاست کے پیچھے، خطرناک ترین ملک، وزیرداخلہ احسن اقبال نے پاکستان اور عمران خان کے بارے کیا انکشافات کیے؟
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ 2013ء میں مسلم لیگ ن نے خطرناک صورتحال میں ملک سنبھالا،2013ء میں دہشتگردریاست کے پیچھے تھے ،اب ریاست دہشتگردوں کوپیچھاکررہی ہے ،خطرناک ترین قرارپانے والے ملک کونوازشریف نے سنبھالا،عمران خان کوپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیداکرنے کاایجنڈاملاہواہے ،عمران خان اناڑی ہیں ،عمران خان بھارت یابنگلہ دیش… Continue 23reading دہشت گرد ریاست کے پیچھے، خطرناک ترین ملک، وزیرداخلہ احسن اقبال نے پاکستان اور عمران خان کے بارے کیا انکشافات کیے؟











































