لاہور،راولپنڈی اور ملتان کے بعد شہباز شریف نے مزید دو اہم شہروں میں میٹرو بس کا اعلان کردیا!!!
ڈیرہ غازیخان(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیازی دن رات جھوٹ بولتا ہے اسے آدھا گھنٹہ پہلے کی ہوئی بات بھی یاد نہیں رہتی، الزامات عدالت میں ثابت کریں، خان صاحب عدالت سے بھاگتے ہیں۔ گزشتہ روز تین صوبوں کو ملانے والی ڈیرہ غازیخان مظفرگڑھ دو رویہ سڑک منصوبے کے افتتاح… Continue 23reading لاہور،راولپنڈی اور ملتان کے بعد شہباز شریف نے مزید دو اہم شہروں میں میٹرو بس کا اعلان کردیا!!!











































