آئندہ انتخابات میں عمران خان کہاں کہاں سے الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف کے چیئرمین نے خصوصی انٹرویو میں تفصیلات بتا دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور اور میانوالی سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں لاہور اور میانوالی سے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتا ہوں، اس کے علاوہ… Continue 23reading آئندہ انتخابات میں عمران خان کہاں کہاں سے الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف کے چیئرمین نے خصوصی انٹرویو میں تفصیلات بتا دیں









































