پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کے بعد اعتزاز احسن کے خلاف بھی سخت قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ کے بعد اعتزاز احسن کی بھی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ہے ۔ اس ھوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز سے کے دوران پی پی کےسنٹرل پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسیوں کی مسلسل خلاف… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کے بعد اعتزاز احسن کے خلاف بھی سخت قدم اٹھا لیا