سندھ میں جوڑ توڑ عروج پر،اہم سیاسی شخصیات نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
کراچی /نوشہروفیروز (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی خان جتوئی نوشہروفیروز پہنچے جہاں پی ٹی آئی رہنماء سید کاظم علی شاہ امان علی شاہ کی جانب سے منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت کی جہاں پرمشہور شخصیت قاضی فیص محمد کے خاندان سے تعلق رکھنے والے منور قاضی… Continue 23reading سندھ میں جوڑ توڑ عروج پر،اہم سیاسی شخصیات نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا











































