منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہورمیں شہید میجراسحاق کے گھرپہنچ گئے،دہشت گردوں کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہورمیں شہید میجراسحاق کے گھرپہنچ گئے،شہید میجراسحاق کے اہلخانہ سے اظہارہمدردی اور تعزیت ،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے لاہورمیں شہید میجراسحاق کے گھرجاکر ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجر اسحاق شہید کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی

، اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کے فرض کو پوراکرنے کے لئے فوج کے افسران اور جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں ، قربانیوں نے ہمارے قومی عزم کو مزید مضبوط کیا ہے، دہشت گردوں کی کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتیں اور نہ ہی ہم بزدلانہ اقدامات سے گھبرانے والے ہیں ، جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ ہم ہر قیمت پر دہشت گردی کو ختم کرکے رہیں گے ، آرمی چیف کے ساتھ اس موقع پر کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی موجود تھے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…