مردی شماری کے نتائج جاری،پاکستان کی آبادی کتنی ہوگئی؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی چھٹی قومی خانہ و مردم شماری کے عبوری نتائج جاری کر دیئے گئے ٗملکی آبادی 1998ء سے 2017ء کے دوران 2.4 فیصد کی سالانہ شرح نمو کے ساتھ 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار ہوگئی۔ جمعہ کو چھٹی مردم و خانہ شماری کے عبوری نتائج مشترکہ مفادات کونسل میں… Continue 23reading مردی شماری کے نتائج جاری،پاکستان کی آبادی کتنی ہوگئی؟ حیرت انگیزانکشاف