فوج پر تنقید،حمزہ شہباز نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا،دوٹوک اعلان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اداروں سے الجھنے اور ٹکراؤ کی سیاست سسٹم کو نقصان پہنچائے گی اور اگر خدانخواستہ پاکستان کو نقصان ہوا تو ہم اپنے آپ کو معاف نہیں کرسکیں گے،دہشت گردی سمیت قومی مسائل سب کو مل کر… Continue 23reading فوج پر تنقید،حمزہ شہباز نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا،دوٹوک اعلان











































