فرد جرم عائد کیے جانے کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنادیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے حوالے سے دائر ریفرنس کے سلسلے میں احتساب عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد ہونے کے خلاف وزیر خزانہ اسحق ڈار کی دوسری پٹیشن بھی اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی۔جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس… Continue 23reading فرد جرم عائد کیے جانے کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنادیاگیا











































