ایک بار پھر مردم شماری؟ بڑا قدم اُٹھالیاگیا
کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کی جانب سے مہلت طلب کرنے پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے محکمہ شماریات ودیگر سے 7نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے ۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے پاکستان قومی موومنٹ کے چیئرمین اقبال کاظمی کے درخواست کی… Continue 23reading ایک بار پھر مردم شماری؟ بڑا قدم اُٹھالیاگیا