نوازشریف سعودی عرب کے راستے پاکستان آرہے تھے ،اچانک فیصلہ کیوں تبدیل کیا؟اعتزازاحسن کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف سعودی عرب کے راستے پاکستان آرہے تھے لیکن پی پی رہنما شرجیل میمن کا حال دیکھ کر ان کی بریکیں لگ گئیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہا کہ ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading نوازشریف سعودی عرب کے راستے پاکستان آرہے تھے ،اچانک فیصلہ کیوں تبدیل کیا؟اعتزازاحسن کا حیرت انگیزانکشاف











































