چیئرمین سینٹ کا وقفہ سوالات کے دوران مذہبی امور ٗہائوسنگ اور توانائی کے وزراء کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے وقفہ سوالات کے دوران مذہبی امور ٗہائوسنگ اور توانائی کے وزراء کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اگر اپنی وزارت کے سوالات کا جواب دینے کیلئے آ سکتے ہیں تو وزراء کیوں نہیں آتے، یہ سلسلہ بند… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کا وقفہ سوالات کے دوران مذہبی امور ٗہائوسنگ اور توانائی کے وزراء کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار











































