اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’نواز شریف کا لہجہ سخت اور تلخ کیوں ہو گیا‘‘ طلال چوہدری نے بھی آخر کار کیا بات کہہ دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ انصاف دیا جائے، انصاف نوازشریف کا حق ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان ووٹ کے تقدس کو اہمیت دیتا ہے۔وزیرمملکت برائے داخلہ نے کہا کہ نوازشریف پہلے پیچھے ہٹے تھے نہ اب پیچھے ہٹیں گے۔طلال چوہدری نے کہا کہ تلخیاں بڑھیں تونواز شریف کےلہجےمیں سختی آئی، نا انصافی ختم ہوئی توتلخی اورسختی بھی ختم ہوجائے گی۔

وزیرمملکت برائے داخلہ نے کہا کہ شفاف ٹرائل نوازشریف کا حق ہے جبکہ نوازشریف سے ڈیل کا ایک ہی اصول ہےادارے آئین کے مطابق چلیں۔طلال چوہدری نے کہا کہ مشرف کےلاڈلے کسی قانون کو نہیں مانتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گردن میں مشرف کا دیا سریا آج ضرور جھکے گا۔وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ مریم نوازکو ریفرنس میں نوازشریف کواذیت دینے کے لیےشامل کیا گیا جبکہ نواز شریف سے چند شرائط منوانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…