وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،حسن اور حسین نواز کیخلاف خاموشی سے بڑی کارروائی
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی کمپنیوں کے حصص منجمد کرنے کی تیاری کرلی، دونوں بھائیوں کی ملکیت میں موجود 10 کمپنیوں کی فہرست بھی مرتب ہو گئی ۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،حسن اور حسین نواز کیخلاف خاموشی سے بڑی کارروائی











































