حکمران ذاتی مفادات کی تکمیل کیلئے ایسے اقدامات کر رہے ہیں جو سوچ سے بالاتر ہیں، مفتی منیب الرحمن
چنیوٹ(این این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران ذاتی مفادات کی تکمیل کیلئے ایسے اقدامات کر رہے ہیں جو سوچ سے بالاتر ہیں، دولت اور بادشاہت کی خاطر قوانین کا کھلم کھلا مذاق اور ان میں اپنی مرضی کے مطابق ترامیم کی جا رہی ہیں ،قادیانی لابی سے متعلق… Continue 23reading حکمران ذاتی مفادات کی تکمیل کیلئے ایسے اقدامات کر رہے ہیں جو سوچ سے بالاتر ہیں، مفتی منیب الرحمن