اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

زرداری کا بھائی”ٹپی“ کیوں بھاگا ہواہے؟نوازشریف کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنانے والوں کا کیا حشر کرینگے؟مشاہد اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جو لوگ آج شادیانے بجارہے ہیں کل انھیں شام غریباں منانی پڑے گی،پیپلزپارٹی اور کرپشن ایک دوسرے کاحصہ ہیں، نوازشریف نے ملک کو بنایا ہے آصف زرداری تو لاڑکانہ کو نہیں بناسکے ، نوازشریف اور ان کا خاندان انصاف کی تلاش میں مارامارا پھر رہا ہے۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا کہ نوازشریف کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،جو لوگ آج شادیانے بجا رہے ہیں کل انھیں شام غریبا

منانی پڑے گی، نوازشریف سب سے طاقتور سیاسی لیڈر ہے، اس نے جی ٹی روڈ پر بھی ثابت کردیا ،انھوں نے کہا پیپلزپارٹی اور کرپشن ایک دوسرے کا حصہ ہے، آصٖف زرداری کا نام آتے ہی پہلا خیال کیا آتا ہے ایک روپیہ حلال کا ان کے پاس نہیں ہوگا۔ آصف زرداری زرداری کا سوتیلا بھائیٹپی کیوں بھاگا ہوا ہے، انھوں نے کہا کہ نوازشریف نے ملک کا بنایا ہے آصف زرداری تو لاڑکانہ کو نہیں بناسکے، انھوں نے سندھ کو تباہ کردیا ہے،نوازشریف کو ملک کا کاروبار بحال کرنے کی سزا مل رہی ہے،نوازشریف اوران کا خاندان انصاف کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…