وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اچانک لندن روانہ، کیاکام کرنے جا رہے ہیں
لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے ،شہباز شریف لندن میں زیر علاج اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی عیادت اور اپنے بڑے بھائی سابق وزیر اعظم محمدنوازشریف سے اہم ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ محمد شہبازشریف اتوار کی صبح قطر… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اچانک لندن روانہ، کیاکام کرنے جا رہے ہیں











































