’’ہم کسی صورت عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے‘‘ ’’ہم وطن واپس آ رہے ہیں ، عدالتوں میں پیش ہوں گے‘‘
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکا کہنا ہے کہ آئین اورقانون کے احترام میں وطن واپس جارہے ہیں،عدالتوں میں پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان روانگی سے قبل لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا جانتی ہے ہمارےساتھ… Continue 23reading ’’ہم کسی صورت عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے‘‘ ’’ہم وطن واپس آ رہے ہیں ، عدالتوں میں پیش ہوں گے‘‘