محکمہ موسمیات کی ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں اتوار سے پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے جو تیس جون تک جاری رہیں گی ۔چکوال، جہلم، سیالکوٹ، گلگت بلتستان، چترال، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، سکھر، جیکب آباد، بارکھان،سبی اور ڑوب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی