پیپلزپارٹی کے تین اہم رہنماﺅں کی اکٹھے تحریک انصاف میں شمولیت،بڑی خبر سنادی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف میں رہنماؤں کا شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، اب تحریک انصاف پیپلز پارٹی کی منڈی بہاؤالدین میں بھی وکٹیں گرانے والی ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف 8 اکتوبر کو منڈی بہاؤالدین میں ایک بڑا پاور شو کرنے جا رہی ہے، جس میں تحریک انصاف کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے تین اہم رہنماﺅں کی اکٹھے تحریک انصاف میں شمولیت،بڑی خبر سنادی گئی