نوازشریف کی واپسی کے خواب پھربکھر گئے،حکومت کو بڑی شکست ہوگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ نے اپنے ہی منظور کردہ الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے یہ قرار داد پیش کی جس کے حق میں 52 جبکہ مخالفت میں 28 ووٹ دئیے گئے۔قرار داد میں کہا گیا… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی کے خواب پھربکھر گئے،حکومت کو بڑی شکست ہوگئی