اہم سیاسی شخصیت کی میت پاکستان لانے کافیصلہ، دوایکڑ اراضی پرمزار بنانے کی تیاریاں بھی مکمل
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد ملک کو لفظ ’’پاکستان ‘‘کی شناخت دینے والے چوہدری رحمت علی کی میت برطانیہ سے پاکستان لانے کی جدوجہد میں کامیابی کا قوی امکان ہے ،میت جلد پاکستان منتقل کردی جائے گی جبکہ چوہدری رحمت علی کا مزار بنانے کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔چوہدری رحمت علی کی میت پاکستان منتقل… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت کی میت پاکستان لانے کافیصلہ، دوایکڑ اراضی پرمزار بنانے کی تیاریاں بھی مکمل











































