تحریک انصاف کے اہم رہنما نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز نے پی ٹی آئی کی مغربی پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے رائے حسن نواز کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ جمع کروانے پر معاملہ نمٹا دیا۔پیر کو پی ٹی آئی رہنما رائے حسن نواز کو مغربی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے استعفیٰ دے دیا











































