اسلام آباد میں دھرنے سے عمران خان کا کیا تعلق ہے؟فوج سے مدد لی جائے،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنے عمران خان لگوا رہے ہیں،وفاقی حکومت عدالتی حکم کے باوجود دھرنہ ختم نہیں کروارہی ہے اس لیئے دھرنوں سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت اپنی رٹ قائم کرے اور اگر اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد میں دھرنے سے عمران خان کا کیا تعلق ہے؟فوج سے مدد لی جائے،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے





































