بجلی چوروں کے خلاف آپریشن پانچواں روز بھی جاری رہا ،اہم شخصیات بھی بجلی چوری میں ملوث
لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو )ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن پانچواں روز بھی جاری رہا ،بجلی چوروں کے خلاف کئے جانے والے آپریشن میں اہم شخصیات بھی بجلی چوری میں ملوث پائی گئیں جن کے کنکشنز منقطع کر دئیے گئے جبکہ چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدرنے اس عزم کا اظہار… Continue 23reading بجلی چوروں کے خلاف آپریشن پانچواں روز بھی جاری رہا ،اہم شخصیات بھی بجلی چوری میں ملوث