فیض آباد دھرنے والے پر امن جبکہ لال مسجد والے۔۔ حافظ سعید سے کب ملا، پرویز مشرف کے تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مسائل کا حل الیکشن نہیں ہیں بلکہ واحد حل ٹیکنوکریٹ حکومت کا قیام ہے ، لشکرطیبہ کا سب سے بڑا سپورٹر ہوں جب کہ لشکرطیّبہ و جماعت الدعوہ دونوں مجھے بہت پسند کرتے ہیں اور حافظ سعید سے بھی ملاقات ہوچکی ہے،انہیں بھارت نے امریکا کے ذریعے دہشت گرد ڈکلیئر… Continue 23reading فیض آباد دھرنے والے پر امن جبکہ لال مسجد والے۔۔ حافظ سعید سے کب ملا، پرویز مشرف کے تہلکہ خیز انکشافات











































