آج تعلیمی ادارے بند رہیںگے یا نہیں؟وفاق ،سندھ اور پنجاب میں بڑے فیصلے کرلئے گئے،تفصیلات جاری
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری کی ہدایت پر سیکرٹری وفاقی نظامت تعلیمات نے آج سوموار تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے ، شہر اقتدار کی تین بڑی یونیورسٹیاں بھی تعطیل کا اعلان کر چکی ہیں ، وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی… Continue 23reading آج تعلیمی ادارے بند رہیںگے یا نہیں؟وفاق ،سندھ اور پنجاب میں بڑے فیصلے کرلئے گئے،تفصیلات جاری











































