پاناما لیکس ،شریف خاندان کے علاوہ پانامہ لیکس میں شامل دیگر تمام افراد کابھی احتساب ،عدالت نے فیصلہ سنادیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کے علاوہ پانامہ لیکس میں شامل دیگر تمام افراد کے بھی احتساب کیلئے دائر انٹرا کورٹ اپیل ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مستردکر دی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار مقامی شہری محمد الیاس کی جانب سے… Continue 23reading پاناما لیکس ،شریف خاندان کے علاوہ پانامہ لیکس میں شامل دیگر تمام افراد کابھی احتساب ،عدالت نے فیصلہ سنادیا