سینٹ الیکشن سے قبل سیٹ اپ لپیٹ دیا جائے گا، قومی اسمبلی کی تحلیل، جاوید ہاشمی بول پڑے، سنسنی خیزانکشاف
اسلام آباد(سی پی پی )مسلم لیگ (ن )کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے چھوٹے صوبوں کا فائد ہ ہے ، عمران خان جلد الیکشن کرانے کا مطالبہ کر کے چھوٹے صوبوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں ، اگر آج انتخابات کرادئیے جائیں تو چھوٹے صوبوں کا یہ حق ختم ہو… Continue 23reading سینٹ الیکشن سے قبل سیٹ اپ لپیٹ دیا جائے گا، قومی اسمبلی کی تحلیل، جاوید ہاشمی بول پڑے، سنسنی خیزانکشاف











































