2013سے لیکراب تک بھرتی ہونے والے37ہزار سرکاری ملازمین مستقل،بڑے فیصلے کی متفقہ طورپر منظوری دیدی گئی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوااسمبلی نے محکمہ تعلیم کے این ٹی ایس کے ذریعے لئے گئے37ہزارسے زائد اساتذہ اور دیگرملازمین کی مستقلی کا بل متفقہ طو رپر منظورکرلیا جس کے تحت 2013سے لیکراب تک این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی33ہزاراساتذہ،چارہزارآئی ٹی کے انسٹرکٹر اور دس کے قریب کلرک مستقل ہوجائینگے ۔صوبائی اسمبلی میں بل صوبائی وزیرتعلیم کی… Continue 23reading 2013سے لیکراب تک بھرتی ہونے والے37ہزار سرکاری ملازمین مستقل،بڑے فیصلے کی متفقہ طورپر منظوری دیدی گئی











































