نوازشریف شیر کی طرح مقابلہ کررہے ہیں ‘ مریم نواز ہر کوئی نوازشریف نہیں ہوتا،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا ،نوازشریف سازشوں کے باوجود ڈٹ کرکھڑے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف سازشوں کے باوجود نہ صرف ڈٹ کر کھڑے ہیں بلکہ شیر کی… Continue 23reading نوازشریف شیر کی طرح مقابلہ کررہے ہیں ‘ مریم نواز ہر کوئی نوازشریف نہیں ہوتا،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا









































