جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

لاہور میں مردے کیخلاف مقدمہ درج،سنگین الزام عائد کردیاگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے مردہ صارف کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کر ادیا ۔ ایس ڈی او اسلامیہ پارک سب ڈویژن نوید شاہنواز کی مدعیت میں تھانہ سمن آباد میں درج کرائے گئے مقدمہ میں

موقف اختیار کیا گیاہے کہ مزنگ کا رہائشی میاں جلال ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ میاں جلال دین کئی سال قبل انتقال کر چکا ہے تاہم لیسکو نے انہیں نامزد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر ادیا ۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…