امریکی مالی امداد کے بغیر بھی طاقتور افواج ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا امریکی نشریاتی ادار ے کو انٹرویو ،امریکی چینل پر ہی امریکہ کوآئینہ دکھادیا
راولپنڈی(آئی این پی)پاک کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ہمیں عزت کی قیمت پر سیکورٹی امداد نہیں چاہیے ، امریکی مالی امداد کے بغیر بھی طاقتور افواج ہیں،امداد کی معطلی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارا عزم کم نہیں کرسکتی ، پاکستان… Continue 23reading امریکی مالی امداد کے بغیر بھی طاقتور افواج ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا امریکی نشریاتی ادار ے کو انٹرویو ،امریکی چینل پر ہی امریکہ کوآئینہ دکھادیا









































