ارکان اسمبلی اب یہ کام نہیں کرسکتے،ہائیکورٹ نے پابندی لگادی
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے ارکان اسمبلی پر تاحکم ثانی یوسی فنڈز کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 28 دسمبر تک جواب طلب کر لیا۔جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے یونین کونسلوں کے فنڈز ارکان اسمبلی کو دینے کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی ۔درخواستیں گجرات… Continue 23reading ارکان اسمبلی اب یہ کام نہیں کرسکتے،ہائیکورٹ نے پابندی لگادی











































