جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں شارٹ ٹرم اغواکی وارداتیں ہونے لگیں ،10ہزار تاوان نہ ملنے پر کتنے روپے لیکر چھوڑ دیا گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مختصر مدت کا ایک مہمان 100روپے میں چھڑائی جان، تفصیلات کے مطابق کراچی لیاری میں اب بھی لوگوں کے بچوں کو اغوا کیا جاتا ہے ، ایک ملزم نےگرفتاری کے بعد اس راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا  ہے کہ اغوا کا ر کراچی لیاری کے علاقوں میں لوگوں کے بچے اغوا کرتے ہیں اور بھتہ وصول کر کے لوگوں کے بچوں کو چھوڑ دیتے ہیں، گینگ وار کے کارندے اب بھی لیاری سے بھتہ لیتے ہیں،کراچی میں شارٹ ٹرم اغوا کرنے والے

گرفتار ملزم عمران کے انکشافات نے کراچی پولیس کو ہلا کر رکھ دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم عمران کا کہنا تھا کہ شہری کو اغوا کر کے 10ہزار روپے تاوان مانگا،لیکن کچھ نہ ملا تو مغوی سے 100روپے لے کر اس کو چھوڑ دیا۔ایک مغوی کی ماں کے رونے پر 8ہزار میں رہا کر دیا ، تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ مغویوں کو لیاری کے ایک ہوٹل پر رکھا جاتا تھا، گینگ وار کے کارندے زیادہ سے زیادہ 40ہزار روپے بھتہ بھی مغویوں سے وصول کرتے ہیں ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…