ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کی وبا میں شد ت، 35 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث 45 دن میں اموات کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔ملتان میں اب تک سیزنل انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جا سکا جس کے باعث مزید تین مریض انفلوئنزا وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق تینوں مریض ملتان… Continue 23reading ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کی وبا میں شد ت، 35 افراد زندگی کی بازی ہار گئے











































