بنی گالاکی رہائشگاہ بھی زد میں آگئی،عمران خان کے خوابوں کا محل گرائے جانے کا خدشہ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور متعلقہ یونین کونسل سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالا میں واقع رہائش گاہ کا اجازت نامہ اور دستاویزات طلب کرلیں۔ منگل کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں… Continue 23reading بنی گالاکی رہائشگاہ بھی زد میں آگئی،عمران خان کے خوابوں کا محل گرائے جانے کا خدشہ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا











































