زبیدہ آپا نے مثبت اقدار کی حوصلہ افزائی کے لئے قابل قدر خدمات انجام دیں ٗوزیر مملکت مریم اور نگزیب
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ زبیدہ آپا نے مثبت اقدار کی حوصلہ افزائی کے لئے قابل قدر خدمات انجام دیں۔ جمعہ کو مریم اورنگزیب نے زبیدہ آپا کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ زبیدہ آپا منفرد کوکنگ شوز کے ذریعے ملک بھر میں مقبول… Continue 23reading زبیدہ آپا نے مثبت اقدار کی حوصلہ افزائی کے لئے قابل قدر خدمات انجام دیں ٗوزیر مملکت مریم اور نگزیب











































