لودھراں جلسہ،عمران خان پر بڑی پابندی عائد،الیکشن کمیشن نے عین موقع پر کیا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو لودھراں میں جلسہ کرنے سے روک دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 154کے ضمنی انتخابات کے لئے تحریک انصاف نے آج لودھراں میں جلسہ کرنا تھا ۔لیکن الیکشن کمیشن نے جلسہ کرنے سے روک دیااور عمران خا ن کو جلسے میں شرکت نہ کرنے… Continue 23reading لودھراں جلسہ،عمران خان پر بڑی پابندی عائد،الیکشن کمیشن نے عین موقع پر کیا حکم جاری کردیا











































