نوازشریف نے کس جنرل کے ساتھ ملکرسازش کی؟اعتزاز احسن نے سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن نے کہاہے کہ نوازشریف نے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہمیں اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا اب ان کے ساتھ بیٹھنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہا کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اب دیوار توڑ… Continue 23reading نوازشریف نے کس جنرل کے ساتھ ملکرسازش کی؟اعتزاز احسن نے سنگین الزام عائد کردیا