تحریک انصاف نے مولانا سمیع الحق کو اپنا امیدوار نامزد کردیا،اہم ترین اعلان
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولاناسمیع الحق کو منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا سمیع الحق سینیٹ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے حصہ لیں گے۔مولانا سمیع الحق تحریک انصاف کے ساتھ انتخابی اتحاد کرچکے ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں جے… Continue 23reading تحریک انصاف نے مولانا سمیع الحق کو اپنا امیدوار نامزد کردیا،اہم ترین اعلان











































