پوری قوم جانتی ہے عمران خان خطرناک اور برے ہیں ٗ آصف کرمانی
پشاور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے عمران خان خطرناک اور برے ہیں، نواز شریف عدل کی جنگ لڑ رہے ہیں ٗکے پی کے مسلم لیگ (ن)گڑھ ثابت ہوگا ۔ اتوار کو پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے میڈیا… Continue 23reading پوری قوم جانتی ہے عمران خان خطرناک اور برے ہیں ٗ آصف کرمانی











































