ہم آپ کے ساتھ ہیں، آپ ایسے ہی ڈٹے رہیں، جو جلتا ہے جلنے دیں،لاہور کے شہری شہباز شریف کو اپنے درمیان دیکھ کر جذباتی ہو گئے، زندہ باد کے نعرے لگا دئیے
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نماز فجر کی ادائیگی کے بعد لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کا دورہ کیا۔ وزیراعلی اور متعلقہ حکام کوسٹر میں بیٹھ کردورے کے لئے روانہ ہوئے-وزیراعلی نے چوبرجی میں منصوبے کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور چوبرجی کے قریب انڈر گرائونڈ حصے میں… Continue 23reading ہم آپ کے ساتھ ہیں، آپ ایسے ہی ڈٹے رہیں، جو جلتا ہے جلنے دیں،لاہور کے شہری شہباز شریف کو اپنے درمیان دیکھ کر جذباتی ہو گئے، زندہ باد کے نعرے لگا دئیے











































