2018ء کے عام انتخابات میں احتجاجی عناصرکو ایک بارپھر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا‘ شہباز شریف
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں احتجاجی عناصرکو ایک بارپھر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، احتجاج اورانتشار کی سیاست ملک وقوم کی ترقی کیلئے زہرقاتل ہے،،احتجاج کرنے والے اپنے صوبوں کے عوام کی خدمت کرتے تو انہیں عوام کا سامنا کرنے کا خوف نہ… Continue 23reading 2018ء کے عام انتخابات میں احتجاجی عناصرکو ایک بارپھر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا‘ شہباز شریف











































