بینظیر کو قتل کرنے کا حکم کس نے دیا،آئی ایس آئی نے نام بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کے 10 سل بعد اہم خطوط سامنے آئے ہیں جس کے مطابق دسمبر 2007ء میں آئی ایس آئی کی جانب سے وزارت داخلہ کو دو واضح خطوط لکھے گئے تھے۔ وزارت داخلہ کو لکھے گئے خطوط میں بے نظیر بھٹو کی زندگی… Continue 23reading بینظیر کو قتل کرنے کا حکم کس نے دیا،آئی ایس آئی نے نام بتا دیا