بلاول ماں کے خون پرسیاست کرنے کی بجائے باپ سے یہ چند سوال پوچھیں،اسے قاتل مل جائے گا،پرویزمشرف کی جانب سے سوال پیش کردیئے گئے،چونکادینے والے انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ بلاول سید پرویز مشرف کو اپنی ماں کا قاتل کہنے کی بجائے چند بنیادی سوالات کے جوابات ڈھونڈے،قاتل اسے اپنے ہی گھرمیں زرداری کی صورت میں مل جائے گا۔بے نظیرقتل کا فائدہ زرداری کو ہوا، زرداری نے تحقیق… Continue 23reading بلاول ماں کے خون پرسیاست کرنے کی بجائے باپ سے یہ چند سوال پوچھیں،اسے قاتل مل جائے گا،پرویزمشرف کی جانب سے سوال پیش کردیئے گئے،چونکادینے والے انکشافات